میز خانہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ کمرہ جہاں میز کرسی پر بیٹھ کر کھانا کھاتے ہیں، کھانے کا کمرہ، تناول خانہ، ڈائننگ روم۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ کمرہ جہاں میز کرسی پر بیٹھ کر کھانا کھاتے ہیں، کھانے کا کمرہ، تناول خانہ، ڈائننگ روم۔